پا بئہ زنجیر ‘ رقص جاری رہے
محمدتقی 9325610858 آج جس علاقہ کوبرصغیر ہند کہاجاتا ہے وہ بھارت ‘ پاکستان اوربنگلہ دیش پرمشتمل ہے ۔ ہندوستان پر مغل حکمرانوں نے کئی صدیوں تک حکمرانی کی ۔اورنگ زیب عالمگیر ؒ وہ مغل بادشاہ تھا جس نے برصغیر ہند پر بڑے ہی شان وشوکت کےساتھ حکومت کی ۔اُس کی سلطنت موجودہ بھارت میں دکن … Read more