ویڈیو:۰سیف کے لیے مسیحا ثابت ہونے والے رکشہ ڈرائیور کو نقد رقم دے کر خصوصی اعزاز، کس نے تعریف کی؟

ممبئی: اداکار سیف علی خان پر حملے کے بعد انہیں لیلاوتی اسپتال میں داخل کرانے والے رکشہ ڈرائیور بھجن سنگھ رانا کو سوشل میڈیا انفلوئنسر فیضان انصاری نے اعزاز سے نوازا اور مالی مدد کی۔ رکشہ ڈرائیور نے آئی این ایس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اچھا کام کرنے پر اسے فخر محسوس ہوتا … Read more