آموزشی ماحصل ’نوعیت اور اہمیت‘ از عبدالملک نظامی‘ ناندیڑ۔
تعلیمی معیار میں سدھار کے لئے مرکزی حکومت کی وزارت برائے فروغِ انسانی وسائل نے ایک حکم نامہ مورخہ 8فروری 2018ءکو جاری کرکے ملک کی تمام ریاستوں اور مرکزی زیر انتظام علاقوں کی قدر پیمائی کرنے کے لئے فہرست برائے کارکردگی درجہ (PGI) Performance Grading Index کا تعین کیا ہے۔ ےہ ایک ایسا وسیلہ ہے … Read more