راجستھان میں پولیس جوان پر لاٹھیوں اور راڈس سے حملہ عبدالغنی کی موت
عبدالغنی عمر45سال جس کا تعلق بھیلواڑہ کے جہاز پور علاقے سے ہے کی تعیناتی بھیم پولیس اسٹیشن پر کی گئی تھی‘ جس کو بھیم کے برار علاقے میں نامعلوم گروپ نے قتل کردیا۔ وہا ں پر وہ ایک معاملے کی تحقیقات میں گئے ہوئے تھے اودئے پور۔راجستھان کے ضلع راجسمنڈ میں بھیم پولیس اسٹیشن پر … Read more