دہلی میں دیوالی کے موقع پر 250آتشزدگی کے واقعات کی جانکاری

نئی دہلی۔پیر کے روز ایک افیسر نے بتایا کہ دیوالی کے موقع پر دہلی فائیرسروسیس (ڈی ایف ایس) کے کنٹرول رول کو لگ بھگ250آگ لگانے کے واقعات پرمشتمل فون کالس موصول ہوئی ہیں‘ حالانکہ کوئی بڑے حادثے کی خبر نہیں ہیں۔ اتوار کے روز محکمہ فائیر نے دیوالی کے موقع پر 250فون کالس کے قریب … Read more