تنظیم جدید کے بعد سری نگر میں پہلے جمعہ کے روز 18,000لوگوں نے نماز ادا کی۔ حکومت

وادی میں چاروں طرف پر تشدد احتجاج کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔ سری نگر۔ جموں کشمیر کی تنظیم جدید کے اعلان کے بعد پہلی مرتبہ جمعہ کی دوپہر گوپاکار کے وی ائی پی علاقے اور نہرو پوائنٹ سے وادی کے تاریخی درگاہ حضر ت بل تک غیریقینی صورتحال کامنظر تھا۔ حجاب پہنی ہوئی خواتین … Read more