آر بی آئی نے جاری کیا 20 روپے کا نیا نوٹ ، جانیں خاصیت

ممبئی : بھارتیہ ریزرو بنک نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ بھارت میں جلد 20 روپے کا نیا نوٹ آنے والا ہے ۔ اس نوٹ پر آر بی آئی گورنر شکتی کانت داس کے دستخط ہوں گے ۔ بتا دیں کہ یہ نوٹ بھی مہا تما گاندھی کی نئی سیریز کے ہی ہوں گے … Read more