اڑیسہ: عصمت ریزی کے واقعات میں اضافہ، چھ ماہ میں 1005واقعات

میوربھنج(اڑیسہ): ریاست اڑیسہ کے ایک ہی دن میں تین مختلف مقامات پر عصمت ریزی کے واقعات درج کئے گئے ہیں۔ ملزمین کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔ کانگریس کے رکن اسمبلی نارا سنگھ مشرا نے بتایا کہ ریاست میں پچھلے چھ مہینوں کے دوران 1,005نابالغ لڑکیوں کی عصمت ریزی کے واقعات رونما ہوئے ہیں اور حکومت اس … Read more