این آر سی کانفاذ قومی سلامتی کیلئے ہونا چاہئے نہ سیاسی مفادات کے لئے: رام دیو بابا
نئی دہلی: یوگا گرو رام دیو بابا نے آج مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کی جانب سے این آر سی نفاذ پر بیان کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ(نیشنل رجسٹرآف سٹیزن) این آر سی قومی سلامتی کیلئے ہونا چاہئے نہ کہ اس پر سیاسی روٹیاں سیکی جائیں۔“ خبررساں ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے … Read more