بلا سودی سوسائٹی سے بلا فیس سوسائٹی تک

محی الدین غازی ایوت محل (مہاراشٹر) میں بلا سودی راحت سوسائٹی کا دفتر دیکھنے کا موقع ملا، یہ سوسائٹی اپنے حقیقی اخراجات کی تکمیل کے لئے قرض داروں سے فیس لیتی ہے، یہ فیس سودی بینکوں کی شرح سود کے مقابلے میں کم ہوتی ہے۔ میں نے محسوس کیا کہ سوسائٹی کے لوگوں میں خدمت … Read more