ستاویس منادر کے انہدام کے بعد قطب ہمارے تہذیب کی مثال۔ یونین منسٹر ٹورازم
قطب مینار دہلی کی ہرٹیج عمارتوں کے ایک گروپ میں شامل ہوا ہے‘ جس میں صفدر جنگ گنبد‘ لال قلعہ اور پرانا قلعہ بھی شامل ہے‘ جس کو رات کے اوقات میں سیر وتفریح کے لئے روشن کیاگیاہے نئی دہلی۔ہفتہ کی رات دہلی میں تاریخی عمارت کو روشنی سے جگمگانے کے ضمن میں منعقدہ افتتاحی … Read more