تلنگانہ انٹر میڈیٹ طلبہ کی خودکشی کا معاملہ، صدر جمہوریہ ہند نے رپورٹ طلب کی۔

حیدرآباد: صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے ریاستی چیف سکریٹری ایس کے جوشی سے ان 27طلبہ کے متعلق رپورٹ طلب کی ہے جنہوں نے انٹرمیڈیٹ نتائج کے بعد خودکشی کرلی تھی۔ ان میں وہ طلبہ کی تعداد زیادہ ہے جو امتحان میں ناکام ہوئے تھے۔ ریاست بھر میں 9لاکھ امیدواروں نے امتحان میں شریک … Read more