اسرائیل میں دوبارہ ہوئی الیکشن میں کسی پارٹی کو بھی اکثریت نہ ملنے کے پیچھے گہرا پیغام چھپا ہے
نتن یاہو کے کام نہیں آیاٹرمپ کا فیصلہ۔ کے سی تیاگی الیکشن میں لڑکھڑانے کے باوجود اسرائیک کے وزیراعظم بنجامن نتن یاہو اقتدار کی چابی حاشصل کرنے میں کامیاب رہے۔صدر ریوالین روین نے انہیں حکومت تشکیل دینے کی دعوت دی ہے۔ حالانکہ انہیں ایوان پارلیمنٹ میں کم سے کم 61اراکین کی حمایت اکٹھا کرنا ہوگا‘ … Read more