ایسٹ دہلی سے دو مجرمین کی گرفتاری

نئی دہلی۔دہلی پولیس کے عہدیداروں کے مطابق پولیس نے دولوگوں کو منگل کے روز گرفتار کیاہے جو مختلف جرائم میں ملوث تھے۔ ملزمین کی شناخت راہول26ساکن غازی آبا دیوپی اور کلدیپ کی حیثیت سے ہوئی ہے جو اغوا‘ قتل اور اقدام قتل کے علاوہ جبری پیسہ وصولی کے معاملات میں ملوث ہیں۔ ایک سینئر پولیس … Read more

بنگال اجتماعی عصمت ریزی کی متاثرہ فوت‘ پولیس پر اہم ملزمین کو بچانے کا الزام

مذکورہ متاثر ہ کو 24اگست کے روز گھر سے باہر آنے کے لئے اس کے دوست نے فون کیاتھا او روہ اسے قریب کے کھیتوں میں لے گیا‘ جہاں پر وہ اور اس کے ساتھیوں نے لڑکی کی عصمت ریزی کی۔ انہوں نے واقعہ کا ویڈیو بھی تیار اور اس کو دھمکایا کہ اگر وہ … Read more