پوکھران میں ٹریننگ کے دوران سپاہی کی موت

نئی دہلی۔ راجستھان کے پوکھران میں مہاجن فیلڈ فائیرنگ رینج پرتربیت کے دوران ایک ہندوستانی سپاہی کی موت ہوگئی ہے۔ معاملے کی جانچ کے لئے فوج کے ایک عدالت قائم کی ہے۔ایک سینئر افیسر نے کہاکہ ”مہاجن فیلڈ فائیرنگ رینجج میں ٹینک فائیرنگ پریکٹس کے دوران ہمارے ایک سپاہی کی موت واقع ہوگئی ہے۔ کورٹ … Read more