ناندیڑ : پیربرہان اور آس پاس کا علاقہ "کنٹینمنٹ زون” قرار : دس ہزار شہریوں سے تفتیش مکمل : کنبہ کے 14 افراد و دیگر 50 قرنطین میں!
ناندیڑ: 22 اپریل (ورق تازہ نیوز)شہر کے پیربرہان نگر میں ایک 64 سالہ شخص کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اسے وشنوپوری کے گورنمنٹ سیول ہاسپٹل کے آئی سی یو میں شریک کردیا گیا ہے اور پیربرہان کے اطراف کے پانچ کلومیٹر علاقہ کوسیل کرکے یہاں پولس کا سخت پہرہ لگادیاگیا ہے ۔ کسی … Read more