پاسپورٹpassport بنوانے والے افراد یہ خبرضرور پڑھیں

نئی دہلی: 28/ اگست ( ایجنسیز)اگر آپ پاسپورٹ(passport) بنوانے کی تیاری کر رہے ہیں تو آپ کو تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا کیونکہ 29 اگست کی رات 8 بجے سے 2 ستمبر کی صبح تک پورے ملک میں محکمہ پاسپورٹ کا پورٹل بند رہے گا۔ اگر کسی نے پاسپورٹ بنوانے کے لیے پہلے ہی درخواست … Read more