پربھنی کادرجہ حرارت ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

پربھنی:9جنوری(ورق تازہ نیوز)ایک ہفتہ بعد پھر پربھنی ضلع میں سردی کی شدید لہر چل پڑی ہے ۔بروز بدھ 8جنوری کو ضلع کادرجہ حرارت 6.4ڈگری سیلسس ریکارڈ کیاگیا ۔ اس سے ایک ہفتہ قبل درجہ حرارت 3ڈگری سیلس رہا تھا ۔یہ گزشتہ پندرہ سالوں میں سب سے کم رہا ہے۔ شمالی ہوا کا نتیجہ فی الحال، … Read more