یتیم خانہ سے کلکٹر کے دفتر تک‘ مشکلات کے خلاف کیرالا شخص کا سفر

سال1983میں تھالاساری کے سب کلکٹر یتیم خانہ کو دورہ کے موقع پر یتیم خانہ کی نگرانی میں چلائے جانے والے اسکول میں زیر تعلیم نوجوان نصر کے کلکٹر بننے کے خواب سے وہ کافی متاثرہوئے تھے ترویننتھام پورم۔پیر کے روز جب کولائم ضلع کلکٹر کے دفتر کاجائزہ انہوں نے حاصل کیا‘ پانچ سال کی عمر … Read more