چھوٹے پردہ کی اداکارہ نوپور آلنکار پر پنجاب مہاراشٹرا بنک کے تنزل سے متاثر، انتہائی خستہ حال کا شکار

ممبئی: پنجاب اور مہاراشٹر ا کوآپریٹیو بنک (پی ایم سی) کے دھوکہ دہی کے باعث فلم انڈسٹریز کے بھی شدید متاثر ہوئی ہے۔23ستمبر کو آر بی آئی نے پنجاب و مہاراشٹرا کو آپریٹیو بنک پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس پابندی سے ان بنکو ں کے گاہک شدید متاثرہوئے ہیں۔ان گاہکوں میں عام آدمی کے … Read more