قومی شناخت سے محروم انڈین شہری اب کدھر جائیں؟
45 سالہ عبدالحلیم کے خاندان کے پانچ میں سے چار افراد کی شہریت منسوخ کی گئی ہے 45 سالہ عبدالحلیم ماجمدار ہاتھ میں ایک کاغذ تھامے پریشان کھڑے ہیں۔ ان کی پریشانی کی وجہ یہ ہے کہ آسام میں بسنے والوں کی قومی شناخت سے متعلق جاری ہونے والی نئی فہرست میں سے ان کے … Read more