میں لہسن اور پیاز نہیں کھاتی: وزیرفینانس نرملا سیتا رمن

نئی دہلی: ملک میں پیاز کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوگیا ہے جس نے عام آدمی کی کمر توڑ کررکھ دیا ہے۔ وزیر فینانس نرملا سیتا رمن پارلیمنٹ میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پیاز کی قیمت میں اضافہ کی وجہ سے میری زندگی پر کوئی خاص اثر نہیں پڑا کیونکہ میری … Read more

جو کچھ بھی بجٹ کرسکتا ہے‘ یہ ضروری ہے

فینانس منسٹر کی جانب سے اپنا بجٹ پیش کرنے سے چند دن قبل‘ نرملا سیتا رامن کو بری خبروں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ایک کار کی فروخت میں 17فیصد کمی ائی ہے‘ اسی وقت میں بائیک کی فروخت میں بھی 11فیصد رکاوٹ ائی ہے۔اس سے صارفین کا ریٹل کاروبار پر کم ہونے والی بھروسہ … Read more