ناندیڑمیں پانی کا بھوت کانگریس کے تعاقب میں!

اس وقت شہرناندیڑ پریشان کن ‘تکلیف دہ پانی کی قلت سے گزررہا ہے ۔یہ وقت قلت کودور کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کرنا کا ہے ‘نہ کہ ایک دوسرے کو موردِ الزام ٹھہرانے کا! پانی پر ناندیڑمیں سیاسی کھیل شروع ہوچکا ہے ۔اس کھیل کی تازہ ترین جھلک 24جون کو ڈی پی ساونت کی پریس کانفرنس … Read more