مہاتما کے مذہب کا کیا مطلب تھا
ان کے لئے مذہب قومیت نہیں تھا۔ تمام شہری بلاتفریق عقائد‘ ہندوستان پر ان کا حق تھا حالانکہ ایک دھرمک ویشناوی گھر انے میں بڑے ہوئے موہن داس راج کورٹ کے الفریڈ ہائی اسکول میں تعلیم کے دوران آخری سال میں ایک ناستک تھے۔ اپنی اٹوبایو گرافی کے الفاظ میں انہوں نے ”ناستک کے صحرا … Read more