خود کی طرح خوبصورت نہیں تھی مدھو بالا کی زندگی ، جان کر رہ جائیں گے حیران

آج ویلنٹائن ڈے دن پیار کرنے والے جوڑے سڑکوں پر ہاتھوں میں گلاب لئے نظر آتے ہیں ۔وہیں ہر طرف پھیلی محبت کی خوشبو کے بیچ ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں اداکارہ مدھوبالا کی کہانی جس نے اپنے محبوب کے سامنے پیار کا اظہار تو کیا لیکن وہ اسے حاصل نہ کر سکی ۔ … Read more