اب سے نئے ہندوستانی پاسپورٹ پر ہوگا "کمل” کا نشان

نئے ہندوستانی پاسپورٹوں میں کمل کی علامت شامل کی جائے گی۔ جمعرات کے روز ، وزارت خارجہ نے بتایا کہ کمل کا استعمال حفاظتی اقدام کا ایک حصہ ہے۔ یہ بیان اس ہفتے لوک سبھا میں اپوزیشن پارٹی کے ذریعہ اٹھائے گئے مسئلے کے جواب میں دیا گیا ہے۔ یہ علامت ہمارا قومی پھول ہے … Read more