رام ایک خدا نہیں بلکہ انسان او رشہزادہ تھے،رام جی آج ہندوستان کے راجہ ہوتے تو سبھی لوگوں کا خیال رکھتے، ہندوتوا نے رام کے نام کو بدنام کیا۔ جسٹس مارکنڈے کاٹجو

میں نے ایک مضمون میں مغل شہنشاہ جلال الدین محمد اکبر کو ہندوستان کا اصل بابائے قوم کہا تھا۔اسی طرح ایک دیگر مضمون میں شہنشاہ اشوک کو اس ملک کا ”جد“ قرار دیا تھا۔لیکن آج رام کے بارے میں بات کرنا چاہتا ہوں جنہیں میں ہندوستانی قوم کا جد امجدتسلیم کرتا ہوں۔آج کے ماحول میں … Read more

ایودھیامعاملہ میں سپریم کورٹ کے سوال کے بعد بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے کہاکہ ان کا خاندان بھگوان رام کا وارث ہے

سپریم کورٹ کی مذکورہ بنچ نے اسوقت ایڈوکیٹ پرسارن کے سامنے یہ سوا ل رکھا جو ’رام للا ورجمان‘ کی عدالت میں پیروی کررہے تھے‘ جب مورتی اور جائے پیدائش دونوں کو ”اہمیت کاحامل‘‘ قراردینے پر بحث کررہے تھے اور اس کی وجہہ سے وہ قانونی چارہ جوئی کی اہلیت رکھتے ہیں جئے پور۔چیف جسٹس … Read more