خطرناک ڈاکو پھنسا شادی کے جال میں

چھتر پور(مدھیہ پردیش)ایک خاتون پولیس افیسر کی جانب سے شادی کی پیشکش مطلوب مجرم کو جال میں پھنسانے کی سازش تھی جومدھیہ پردیش کے چھتر پور باؤ گاؤں بلاک میں انجام پائی جس پر مذکورہ افیسر کی خوب ستائش کی جارہی ہے۔ بالاکرشنا چوبے جس کی عمر55سال کی ہے پچھلے تین سالوں سے مدھیہ پردیش … Read more

جموں او رکشمیر کی پہلی ریسر کو امید ہے کہ وہ سرخیوں میں ائیں گی۔

چندی گڑھ۔عام طور پر جموں اور اس کے موٹر اسپورٹس کے ساتھ کوئی بھی جڑتا اور اس میں ریاست کے خواتین بھی ہیں۔حمیرہ مشتاق جو کہ ریاست کے پہلی خاتون ریسر ہیں تاہم وہ قدامت پسندی کو ختم کرنے کی سخت جدوجہد کررہی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے کوئمبتور نے نے اپنے پہلا مظاہرہ … Read more