وقف (ترمیمی) بل 2024: آپ بھی دیں اپنا مشورہ! جے پی سی کی دوسری میٹنگ ختم، موبائل نمبر اور ویب سائٹ لنک جاری

نئی دہلی:30/اگست ( ایجنسیز)وقف (ترمیمی) بل 2024 کے لیے تشکیل جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کی آج دوسری میٹنگ ہوئی جو انتہائی اہم ثابت ہوئی۔ جے پی سی کی میٹنگ میں وقف قانون پر عام لوگوں سے مشورہ طلب کرنے کا فیصلہ ہوا ہے جو کہ ایک اہم پیش رفت ہے۔ اس کے لیے … Read more