جیو کا’نیو آل اِن وَن پلان‘ کا اعلان، دیگر کمپنیوں کے مقابلے 15 سے 25 فیصد سستے
نئی دہلی،04 دسمبر(یو این آئی) مکیش امبانی کی ریلائنس جیو نے بدھ کےروز ’نیو آل اِن وَن پلان‘ کا اعلان کیا ہے۔ خیال رہےکہ نئے پلان چھ دسمبر سے نافذ ہوں گے۔ کمپنی نےآج نئے پلان کا اعلان کرتے ہوئے انھیں تجزیہ کاروں کی امید سے بہتر رکھا ہے۔ تجزیہ کاروں کا اندازہ دیگر کمپنیوں … Read more