عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل سے تاریخی معاہدے پر دستخط

متحدہ عرب امارات اور بحرین نے واشنگٹن میں صدر ٹرمپ کی موجودگی میں اسرائیل کے ساتھ تاریخی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔عرب نیوز کے مطابق تاریخی معاہدے ’ابراہام اکارڈ‘ پر دستخطوں کے بعد خلیج کے یہ دونوں ملک اسرائیل سے مکمل سفارتی تعلقات رکھنے والے دیگر دو عرب ملکوں مصر اور اردن کے ساتھ شامل … Read more