کینسر کے علاج کے دوران بھارت لوٹے عرفان خان ،جلدشروع کریں گے شوٹنگ
ممبئی : بالی وڈ اداکار عرفان خان کے فینز کے لئے خوشخبری ہے ۔ جانکاری کے مطابق عرفان کینسر کا علاج کرواکر بھارت واپس لوٹ آئے ہیں ، حالانکہ یہ بھی کہا جارہا ہے کہ ان کا علاج اب یہیں پر ایک ہسپتال میں کیا جائے گا ۔ بتایا جارہا ہے کہ جیسے ہی عرفان … Read more