آج عام لوگوں کے لیے سونے جیسا دن، سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی
جلگاؤں:29۔ اپریل ۔ (ورق تازہ نیوز)آج کا دن عام شہریوں کے لیے خوشخبری لے کر آیا ہے، کیونکہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ اگر آپ سونا خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو آج کا دن بہترین ثابت ہو سکتا ہے۔ جلگاؤں کے صرافہ بازار میں گزشتہ چند دنوں … Read more