بیویوں کو پریشانیوں کا ذمہ دار ٹہرانا غلط۔ ثانیہ

ویراٹ کے زیروکا قصووار انوشکا کو نہ ٹہرائیں ممبئی۔کسی بھی کھلاڑی کے خراب کھیل کا ذمہ دار ان کی بیویوں کو ٹہرانے کی بات”غیرموزوں“ہے۔ انڈیا اکنامک سمٹ جو ممبئی میں چلا رہا ہے جمعرات کے روز اس سے خطاب کرتے ہوئے ٹینس مرزا نے ان لوگوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جو عام طور … Read more