سعودی عرب: سینما انڈسٹری سرمایہ کاروں کی دلچسپی

پاکستان کی طرح سعودی عرب میں بھی سینما انڈسٹری ایک نئے دور سے گزر رہی ہے۔ ایک وقت تھا کہ یہاں فلموں کا تذکرہ تک نہیں ہوتا تھا لیکن اب وہاں سینما گھروں کی تعمیر میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ملکی سطح پر تو سعودی عرب میں فلمیں نہیں بن رہیں، البتہ پاکستان، بھارت اور … Read more