معدے اوردل کے امراض، جوڑوں کے درد، بے خوابی سے بچنا چاہتے ہیں تو دودھ میں یہ معمولی سی چیز ڈال کر پئیں
دودھ کااستعمال توہرگھرمیں عام ہےاور ہرگھرکی ضرورت بھی ہے جبکہ دودھ میں موجود وٹامن ڈی، کیلشیم اور دیگر وٹامنز کی وجہ سے جسم کو متواز توانائی ملتی ہے اسی طرح لہسن بھی ہرگھرکی ضروریات میں شامل ہے .اگردودھ میں لہسن کومکس کرکے استعمال کیاجائے توآپ کو معدے اوردل کے امراض، جوڑوں کے درد، بے خوابی … Read more