بی جے پی وزیر گری راج سنگھ (Giriraj singh)پرمسلم نوجوان کا حملہ

بلیا:(بہار)بیگوسرائے کے بلیا میں مرکزی وزیر گری راج سنگھ پر حملہ ہوا ہے۔ جب وہ بلیا میں جنتا دربار کے ہال سے نکلنے لگے تو ایک نوجوان نے ان پر حملہ کر دیا۔ گری راج سنگھ بیگوسرائے سے ایم پی ہیں۔ اس حملے میں مرکزی وزیر کو کوئی جسمانی نقصان نہیں پہنچا۔ وہ بالکل صحت … Read more

کشن گنج میں کامیابی:ایم آئی ایم معاشرہ کیلئے زبردست خطرہ، مجلس کی سوچ جناح والی، وندے ماترم سے نفرت کرنے والی: مرکزی وزیر گری راج سنگھ

کشن گنج: بہار میں ہوئے ضمنی انتخابات میں بی جے پی حکومت کو زبردست جھٹکا لگا ہے۔ کشن گنج میں مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی کی پارٹی کا بھی اسمبلی داخلہ ہوگیاہے۔ مسٹر اویسی نے بہار میں پہلی بار کامیاب ہوئے ہیں۔مجلس کے امیدوار قمر الہدی نے بی جے پی امیدوار سویٹی … Read more