منافق موسموں کی شوخیاں کچھ اور کہتی ہیں
منافق موسموں کی شوخیاں کچھ اور کہتی ہیں چمکتی آسماں پر بجلیاں کچھ اور کہتی ہیں بہت خوش حال ہیں اہلِ وطن، اخبار کہتے ہیں مگر یہ اُجڑی اُجڑی بستیاں کچھ اور کہتی ہیں یہ دعوی باغباں کا ہے کہ گلشن سبز ہے لیکن ہ میں تو سوکھی سوکھی پتیاں کچھ اور کہتی ہیں یہاں … Read more