قلبی امراض کا عالمی خاتمہ کیوں نہیں ہورہا ہے
نئی دہلی۔ہندوستان میں قلبی امراض کے علاج میں ناکامی کی وجوہات میں سے ایک تاخیر سے تشخیص ہے۔بیشتر مریض ایسے وقت میں علاج کے لئے آتے ہیں اب مرض بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ ماہرقلبی امراض کا کہنا ہے کہ لوگوں کی مسلسل اسکریننگ‘ جس میں پہلے سے موجودقلبی امراض‘ قلب پر حملے کے ماضی … Read more