10 بچوں کی ماں نے پیار کی راہ میں حائل بیٹے کو قتل کردیا
نئی دہلی: مشرقی دہلی کے نیو اشوک نگر علاقے میں ماں کو راہ راست پر لانے کی کوشش بیٹے کیلئے مہنگی پڑگئی۔دراصل ضلع بستی کا رہنے والا رویندر اپنی ماں سبھدرا دیوی اور دوست اجیت کے ساتھ اشوک نگر میں کرائے کے مکان میں رہ رہا تھا۔سبھدرا کی دوستی اجیت سے ہوگئی جسکی وجہ سے … Read more