دہلی میں کہر کے متعلق بی جے پی لیڈر کا عجیب وغریب نظریہ’پاکستان اور چین ہندوستان میں ہوا کو آلودہ بنانے کے لئے زہریلی گیس چھوڑ رہا ہے“

چین کے ایک سینئر سفارت کار نے اپنے ریمارکس کے ذریعہ اس ہندوستانی سیاست داں کودرس دیا۔ نئی دہلی۔ ہندوستان میں لاکھوں لوگ ان دنوں ”انکھوں کے جلنے“ اور دم گھنٹے کی شکایت سے دوچار ہیں۔ اس کے علاوہ یہاں پر دہلی ہوا میں آلودگی کی وجہہ سے شدید صحت کے بحران کا خدشہ لاحق … Read more

ایسا معاشی بحران آزادی کے بعد سے کبھی نہیں آیا۔ بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی

نئی دہلی: بی جے پی سینئر لیڈر سبرامنیم سوامی نے ملک کے معاشی بدحالی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جنہیں معیشت کو سنبھالنے کی ذمہ داری ملی ہے وہ میڈیا کو مینج کرنے او رباتیں کرنے میں لگے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی ابتر معاشی حالت کو سدھارنے کیلئے حکومت کو تجربہ … Read more

جیسے 370ختم ہوا ویسے ہی رام مندر تعمیر ہوگا: سمبت پاترا

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر وزیر سمبت پاترا نے کہا کہ ایودھیا میں رام مندر جلد ہی حقیقت ہوگا کیونکہ یہ بھگوا پارٹی کے اہم ایجنڈوں میں سے ایک ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں دفعہ 370کے منسوخ کی طرے رام مندر بھی بہت جلد تعمیر ہوگا۔ आज कोलकाता में … Read more

کرناٹک اسمبلی میں بیٹھ کر فحش فلم دیکھنے والے وزیر کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ مقرر

بنگلور: کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا نے ریاستی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے 17نئے وزراء کو شامل کیا۔ لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ اسمبلی میں مبینہ طور پر فحش فلم دیکھنے پر معطل کردئے گئے لکشمن ساودی کو ریاست کا نائب وزیر اعلی مقرر کیا گیا۔ انہیں نائب وزیر اعلی … Read more