بھوپال میں چار روزہ عالمی تبلیغی اجتماع کا آغاز’پہلے ہی دن اجتماعی نکاح کی تقریب
بھوپال:(ایجسییز)بھوپال کے چارروزہ عالمی تبلیغی اجتماع کے پہلے دن فرزندان توحید کو ایمان و یقین کے ساتھ تعلیم کے حصول کی تلقین کی گئی۔عالمی اجتماع میں شرکت کے لئے ملک و بیرون ملک سے جماعتوں کے آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک2ہزا ر 315 جماعتیں بھوپال پہنچ چکی ہیں۔عالمی اجتماع کے پہلے دن … Read more