مودی حکومت کو چاہئے کے وہ کسی بھی حال میں کشمیر میں سیاست کو بحال کرے‘ برکھا دت
کشمیر کو متحد‘ تحدیدات کو ختم کرنا اور سیاسی قائدین کی رہائی ناگزیر ہے۔ ورنہ علیحدگی پسند مضبوط ہوجائیں گے حیدرآباد۔ جموں او رکشمیر کے خصوصی درجہ کی برخواستگی اور وادی میں تحدیدات کے نفاذ کو ایک ماہ کا وقت گذار گیا ہے‘ استفسار کا یہ وقت ہے کہ مستقبل میں حکومت کابلیوپرنٹ کیاہے؟ارٹیکل370کی برخواستگی … Read more