مہاراشٹرا اسمبلی میں سی اے اے کے خلاف قرارداد کی ضرورت نہیں: اجیت پوار

اجیت پوار نے کہا کہ کچھ لوگ بہار میں منظور کی جانے والی قرار داد کا حوالہ دے کر سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے بارے میں "غلط معلومات” پھیلارہے ہیں ، اور اس معاملے پر مزید بیداری لینے کو کہا۔ ممبئی: مہاراشٹرا کے نائب وزیر اعلی اور این … Read more

مہاراشٹر: وزراء میں قلمدانوں کی تقسیم، جانیے مشرف، ملک، اسلم شیخ اور عبد الستار کو کیا ملا؟

مہاراشٹر میں 30 دسمبر کو کابینہ میں توسیع کے 6 دن بعد اتوار کے روز مہا وکاس اگھاڑی کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے وزراء کو میں قلمدانوں کی تقسیم کر دی۔ ریاست کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کی جانب سے بھی قلمدانوں کی تقسیم پر مہر ثبت کر دی گئی ہے۔ نائب وزیر اعلیٰ … Read more

مہارشٹرا میں بی جے پی او راین سی پی کی حکومت تشکیل۔

حیدرآباد۔مہارشٹرا میں حکومت کی تشکیل کا تجسس کا پوری طرح ختم ہوگیا ہے۔ بی جے پی او راین سی پی کے الائنس میں حکومت کی تشکیل ہوگئی ہے۔ ہفتہ کی صبح دیو یندر فنڈناویوس بطور چیف منسٹر اور این سی پی کے لیڈر اجیت پوار ان کے نائب کی حیثیت سے حلف لئے ہیں۔ حالانکہ … Read more

چچا شرد پوار پر بدعنوانی کے الزام سے دلبرداشتہ ہوکر میں نے استعفیٰ دیا: اجیت پوار کا پریس کانفرنس میں جذباتی بیان

ممبئی : 28 ستمبر (ورق تازہ نیوز) ہفتہ کو نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما اجیت پوار نے کہا ہے کہ ایم ایس سی بینک کے مبینہ اسکینڈل میں ان کے چچا اور پارٹی کے سربراہ شرد پوار کا نام بلا وجہ شامل ہونے کے بعد انہوں نے اپنے "ضمیر” کی آواز پر ایم ایل … Read more