کشمیر دورے کے حالات
یچوری واحد قومی لیڈر ہیں جس کو کشمیربحران کے بعد سے اب تک وادی کے دورے کی منظوری ملی ہے‘ سپریم کورٹ میں رپورٹ داخل کی۔ نئی دہلی۔سیتارام یچوری نے کشمیر دورے کے لئے تفصیلات پر مشتمل حلف نامہ داخل کیاہے‘ یچوری واحد قومی لیڈر ہیں جس کو5اگست کے روزجموں او رکشمیر کے خصوصی ریاست … Read more