اترپردیش: میں بھیانک سڑک حادثہ، 16ہلاک، 5زخمی، یوگی ادتیہ ناتھ کا اظہار افسوس
شاہجہاں پور (اترپردیش): شاہجہاں پور ضلع میں آج ایک بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا۔ جس میں 16افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 5افراد زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ایک ٹرک نے بے قابو ہوکر دو ٹیمپوکو ٹکر دیدی جس کے باعث یہ حادثہ پیش آیا۔ شاہجہاں پور ضلع کے مجسٹریٹ اندرا وکرم سنگھ … Read more