موبائل کے نمبر 11عدد کرنے ٹی آر اے آئی کا غور، عوام سے رائے طلبی
حیدرآباد: ٹیلیکام ریگولیٹر اتھاریٹی انڈیا (ٹی آر اے آئی) اس بات پر غور کررہی ہے کہ ہندوستان میں موبائل نمبر 11عدد کئے جائیں۔ فی الحال اب یہ نمبر 10عدد ہیں۔ ٹی آر اے آئی اس ضمن میں عوام سے رائے طلب کی ہے۔ انٹر نیٹ اور دیگر ذرائع کے نمبرات حکومت نے پہلے ہی 13کردئے … Read more