مہاراشٹرا:102 سالہ شخص نے اپنے خاندان کے 270افراد کے ساتھ ووٹ ڈالا، 90سال کی عمر تک سائیکل چلاتے رہے

مہاراشٹراشہر پونا کے 102 سالہ رہائشی حاجی ابراہیم علیم جواد نے اپنے خاندان کی پانچ نسلوں پر مشتمل 270 ارکان کے ہمراہ آج پیر کے روز مہاراشٹر کے ریاستی انتخابات میں ووٹ ڈالا۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق حاجی ابراہیم علیم جواد 1918 میں پونا میں پیدا ہوئے۔ وہ تقسیم ہند سے قبل برٹش … Read more