کیا ونچیت آگھاڑی میں مسلمان مزید ونچیت ہوجائنگے؟
عبید باحسین, پونہ 9420014590 مہاراشٹر میں اسد الدین اویسی نے پرکاش امبیڈکر کے ساتھ لوک سبھا انتخابات کے لئے اتحاد کر ایک نیا سیاسی متبادل مہاراشٹر کی عوام کے لئے فراہم کیا تھا۔ اسی پیش رفت میں 23مسلم کارپوریٹرس اور 20فیصد کے قریب مسلم آبادی والی ناندیڑ کی لوک سبھا نشست پر پرکاش امبیڈکر کی … Read more