فادر افراد نیشن کے سالگرہ کے موقعہ پر انکے قاتل تعریف قابل مذمت :کانگریس

کانگریس کے ترجمان منیش تیواری نے کہا ہے کہ بابائے قوم کی 150 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ان کے قاتل ’ناتھورام گوڈسے امر رہے‘ (ناتورام گوڈسے زندہ آباد) کا نعرہ سوشل میڈیا پر زور وشور سے ٹرینڈ کر رہا ہے۔ یہ ایک قابل سزا جرم ہے اور مرکزی حکومت کو اس پر توجہ … Read more

مہاتما گاندھی کے یوم پیدائش کے موقعہ پر مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے بھی نکالی پدیاترا

ملک، دنیا اور سماج میں پھیلے تناؤ سے آزاد ہونے کےلیے بابائے قوم مہاتما گاندھی کے نظریہ کو اپنانے اور انکے دکھائے ہوئے رستہ پر چلنے کی ضرورت ہے۔ ان باتوں کا اظہار مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے کیا۔ وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے آج راشٹر پیتا مہاتما گاندھی 150ویں یوم سالگرہ … Read more